ہفتہ 20 جولائی 2019

ریما اور میرا کی کئی سالوں کی لڑائی ختم، باقاعدہ صلح

ریما اور میرا کی کئی سالوں کی لڑائی ختم، باقاعدہ صلح

لاہور: ریما خان اور میرا کے درمیان کئی سالوں کی لڑائی ختم ہوگئی اور دونوں نے باقاعدہ صلح کر لی۔

ذرائع کے مطابق شوبز کی اہم شخصیات نے ریما خان اور میرا کے درمیان باقاعدہ صلح کروائی جس کے بعد میرا نے فلم سٹار ریما خان کی میزبانی میں ہونیوالے شو میں شرکت بھی کی اور دونوں نے ایک دوسرے کیخلاف بیان بازی نہ کرنے کا وعدہ بھی کرلیا ہے۔

About The Author

Related posts