جمعرات 27 جون 2019

فلسطینیوں کیخلاف ووٹ دینے پر اسرائیلی وزیر اعظم مودی کے شکرگزار

فلسطینیوں کیخلاف ووٹ دینے پر اسرائیلی وزیر اعظم مودی کے شکرگزار

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل نے 6 جون کو اقوام متحدہ کی اکنامک اینڈ سوشل کونسل میں فلسطینی این جی او ‘‘شاھد’’کو مبصر کا درجہ دینے کے خلاف قرار داد پیش کی تھی، جس پر رائے شماری میں بھارت نے اسرائیلی قرارداد کی حمایت کی۔ رپورٹس کے مطابق یہ پہلا موقع تھا کہ بھارت نے اقوام متحدہ میں اسرائیل کا ساتھ دیا۔نریندر مودی کے نام ٹویٹ میں اسرائیلی وزیر اعظم نے اقوام متحدہ میں اسرائیل کی حمایت اور ساتھ دینے پر بھارت کا شکریہ ادا کیا۔ شکرگزار

About The Author

Related posts