ہفتہ 20 جولائی 2019

نیپرا کا بجلی صارفین سے ناجائز وصولیوں کا نوٹس

نیپرا کا بجلی صارفین سے ناجائز وصولیوں کا نوٹس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی): نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی صارفین سے ناجائز وصولیوں کا نوٹس لے لیا۔

نیپرا نوٹس کے مطابق بجلی میٹر خراب ہونے کی ذمہ داری صارفین پر نہیں ڈالی جا سکتی جبکہ متبادل میٹرز کی فیس وصولی بھی غیر قانونی ہے۔

بجلی کی قیمتوں میں ایک ماہ کے لیے 10 پیسہ فی یونٹ اضافہ،نیپرا

نیپرا نے ہدایت کی ہے کہ تقسیم کار کمپنیاں متبادل بجلی میٹرز کی فیس وصولی بند کر دیں۔

اس سے قبل بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں متبادل بجلی میٹرز کی فیس صارفین سے وصول کرتی تھیں۔

About The Author

Related posts